خارخسک کے معنی
خارخسک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خار + خَسَک }
تفصیلات
١ - یہ ایک پودے کا خاردار پھل ہے جو دانہ نخود کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں۔ بوٹی بیلدار اور اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رنگ کے ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ