خازنیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khaziniyat meanings and details

خازنیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + زِنْی (کسرہ ز مجہول) + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خازن| کے ساتھ |یت| بطور لاحقہ نسبت ملانے |خازنیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہے ١٩٣٤ء میں "اساس نفسیات"میں مستعمل ملتا ہے۔

["خازِن "," خازِنِیَّت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

خازنیت کے معنی

١ - [ نفسیات ] محفوظ رکھنے کی صلاحیت، مشاہدات و تجربات کو ذہن میں ذخیرہ کرنے کی قدرت، حافظہ۔

"ایک شخص کی خازنیت اس کی صحت کی عام حالت کے ساتھ بدلتی رہتی ہے۔" (١٩٣٢ء، اساس نفسیات، ٣٩٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!