خاقان کے معنی

خاقان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + قان }بڑا بادشاہ

تفصیلات

iترکی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٥٦٤ء میں "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصل لفظ خاخاں تھا جس کے معنی بڑا خان ہیں بگڑ کر خاقان ہوا چنگیز خان نے یہ لقب اختیار کیا تھا اور مسلمان چین کے بادشاہوں کو کہتے تھے اب عام طور پر بڑے بادشاہ کے معنوں میں لیا جاتا ہے","بڑا بادشاہ","چین اور ترکستان کے بادشاہوں کا لقب"],

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : خاقانوں[خا + قا + نوں (و مجہول)]
  • لڑکا

خاقان کے معنی

١ - قدیم زمانے میں چین اور ترکستان کے بادشاہوں کا لقب۔

"چین کے خاقان قومی قربانیوں کی رسوم میں پیشوائی کے فرائض انجام دیتے تھے۔" (١٩٦٥ء، شاخ زریں (ترجمہ)، ٢٨:١)

٢ - [ مجازا ] سلطان، بادشاہ۔

 موت کا پیغام ہر نوع غلامی کے لیے نے کوئی فغفور و خاقاں نے فقیر رہ نشیں (١٩٣٨ء، ارمغان حجاز، ٢٢٥)

خاقان اعظم چنگیز خان کا لقب،

خاقان کے جملے اور مرکبات

خاقان گلاہ

خاقان english meaning

[بیٹی~dim]daughter INT. my little daughterKhaqan

شاعری

  • خاقان و جم و قیصر و فغفو و نجاشی
    تجھ درگہ والا کے ہیں خدام و حواشی
  • شعر معانی پر سدا کرتے ہےں واعظ سب سماع
    اس یاد سوں یک دو قدح ساقی پلا خاقان کوں
  • اے چرخ نہ لکھ قیصر و خاقان پہ چٹھی
    کردے تو مری شاہ خراسان پہ چٹھی

Related Words of "خاقان":