خالصتان کے معنی
خالصتان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خا + لِص + تان }
تفصیلات
١ - سکھوں کا دیرینہ مطالبہ کہ ہندوستانی پنجاب میں سکھ اکثریت والے علاقوں میں خالصتان کی (پنجاب) ریاست بنائی جائے جہاں سکھوں کی حکومت ہو۔
[""]
اسم
اسم معرفہ