خالق ارض و سما کے معنی

خالق ارض و سما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + لِقے + اَر + ضو (و مجہول) + سَما }

تفصیلات

١ - زمین و آسمان کا پیدا کرنے والا، مراد، خدا۔, iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خالق| کے آخر پر کسرۂ اضافت کے بعد عربی اسم |ارض| کے بعد |و| بطور حرف عطفی کے بعد عربی اسم |سما| لگنے سے مرکب |خالق ارض و سما| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠١ء کو "الف لیلہ، سرشار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

اسم معرفہ, اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

خالق ارض و سما کے معنی

١ - زمین و آسمان کا پیدا کرنے والا، مراد، خدا۔

 خالق ارض و سموات بھی کہتے ہیں جسے ذرہ ذرہ ہے اسی رب علی کا شیدا (١٩٨٤ء، حمد و ثنا، ٥٢)

١ - زمین و آسمان کا پیدا کرنے والا، مراد : خدا۔