خالق برحق کے معنی
خالق برحق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خا + لِقے + بَر + حَق }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خالق| کے آخر پر کسرۂ صفت لگانے کے بعد فارسی حرف جار |بر| لگایا اور عربی اسم |حق| لگنے سے مرکب |خالقِ برحق| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
خالق برحق کے معنی
١ - وہ پیدا کرنے والا جس کے حق ہونے پر سب کو یقین ہے، خدائے تعالٰی۔
"اون واقعوں کا کرشمہ جن کے دیکھنے سے عقل کو اوس خالق برحق کی قدرت بے انتہا کا خوب یقین ہو جائے . تحریر کرنا ضرور ہوا ہے۔" (١٨٧٣ء، مطلع العجائب (ترجمہ)، ٢٢٣)
خالق برحق english meaning
["Allah Almighty"]