خالہ زاد کے معنی

خالہ زاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + لَہ + زاد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خالہ| کے ساتھ فارسی مصدر |زادن| کی علامت مصدر ہلا کر صیغہ ماضی مطلق |زاد| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب |خالہ زاد| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٨ء، کو "حالات سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خالہ کی بیٹی"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خالہ زاد کے معنی

١ - خالہ کی اولاد۔

"اپنے خالہ زاد بھائی کے نواسوں کو اپنی اولاد کی طرح اپنے پاس رکھا۔" (١٩٣٨ء، حالات سرسید، ١٢٥)

خالہ زاد english meaning

legislaturelegislature council or assembly