خالی آنکھ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khali aankh meanings and details

خالی آنکھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خالی + آنکھ (ن مغنونہ) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خالی| کے ساتھ ہندی اسم |آنکھ| لگانے سے مرکب |خالی آنکھ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٤ء کو "اردو کی پانچویں کتاب، اسمٰعیل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

خالی آنکھ کے معنی

١ - [ سائنس ] انسان کی محدود قوت باصرہ جو محض آنکھ پر موقوف ہے۔

"اسٹیل کے ذرات اور ان کے صحیح خدو خال کو خالی آنکھ سے نہیں دیکھا جا سکتا اس لیے خوردبین کی مدد لی جاتی ہے۔" (١٩٧٠ء، فولاد پر عمل حرارت، ٢٥٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!