خالی پیٹ کے معنی

خالی پیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + لی + پیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خالی| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |پیٹ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٨٧٧ء میں "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے کھائے پیے","نہار مُنہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خالی پیٹ کے معنی

١ - بغیر کھائے پیے۔

"اب رات کو خالی پیٹ نیند بھی تو نہیں آنے کی۔" (١٨٧٧ء، توبۃ النصوح، ٢١٤)

٢ - نہارمنہ، جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو۔

"دواؤں کے ردعمل سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ حالی پیٹ کوئی گولی وغیرہ نہ کھائی جائے۔" (١٩٨٤ء، ہمدرد صحت، نومبر، ١١٤)

خالی پیٹ کے مترادف

نہار منہ

بھوکا, گرسنہ, نہار

محاورات

  • خالی پیٹ کٹاری مارنا

Related Words of "خالی پیٹ":