خام[2] کے معنی
خام[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خام }
تفصیلات
١ - دم، سالن یا چاولوں کی دیگ یا دیگچی بند کرنے کا عمل جو سالن یا چاولوں کو بھاپ کی حرارت سے گلانے کے لیے کیا جائے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت