خاموش تماشائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khaamosh tamaashaai meanings and details
خاموش تماشائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خا + موش (و مجہول) + تَما + شا + ای }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ فعل امر |خاموش| کے ساتھ عربی اسم |تماشائی| لگانے سے مرکب |خاموش تماشائی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٥ء کو "گوریلا جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
خاموش تماشائی کے معنی
١ - چپ چاپ تماشا دیکھنے والا، بے تعلق، غیر متعلق۔
"ظاہر ہے کہ ان حالات میں مسلمان صرف خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے۔" (١٩٧١ء، آج کا اردو ادب، ٣٩٣)
خاموش تماشائی or khaamosh tamaashaai english Translation
["silent spectator"]