خانزادہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khanzaada meanings and details

خانزادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["Khanzada: خانزادہ ایک ذیلی شاخ ہے راجپوتوں کی۔ یہ راجستھان، ہریانہ، مغربی اُتر پردیش(انڈیا) اور سندھ، پنجاب (پاکستان) کے علاقوں میں آباد ہیں۔ خانزادہ دراصل اُن معزز خاندانوں کی اولادیں ہیں جنہیں مسلم جدون، راجپوت کہاجاتا ہے۔ انہوں نے اپنے آبائی مذاہب چھوڑ کر اسلام قبول کیا اور مختلف صوفیائے کرام سے وابستہ ہوگئے۔ یہ لفظ خانزادہ، فارسی لفظ ہے اور جسے راجپوتانہ کے راجپوتوں میں ایک طرح کا خطاب بھی کہا جاتا ہے نیز قدیم بنسی راجہ کی نسل سے بھی ہیں۔ کرشنا کی اولادیں ہیں۔ یہ میواتی لوگ ہیں فارسی تاریخ دانوں نے انہیں میواتی امراء کے نام سے بھی متعارف کرایا ہے۔ ان کے مطابق یہ عہد قدیم کے میواتی دیوتا کی اولادیں ہیں","خان کا بیٹا"]

خانزادہ or Khanzaada english Translation

["matchless pearl |A~فرد|"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!