خاوری کے معنی

خاوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + وَری }

تفصیلات

١ - مشرقی, m["ایک مشرقی فارس سے تعلق رکھنے والے","دنيا کا مشرقي حصہ","مشرق کا","مشرق کا رہنے والا"]

اسم

صفت نسبتی

خاوری کے معنی

١ - مشرقی

شاعری

  • آتا ہے ہر سحر کو تیری برابری کو
    کیا دن لگے ہیں یارو خورشید خاوری کو
  • جو کوئی صبح کو دیکھے تجھے جھروکے میں
    عجب نہیں ہے کہ خورشید خاوری جانے
  • کھل زنگئی شب کی بد اختری
    ہوا جلوہ گر خسرو خاوری
  • اس گن بھری چنچل نے لیا مکھ پہ جل آنچل
    قربان کیا اس پہ شہ خاوری کے تئیں
  • اے چاند تجھ آگے غرق خجلت
    ہر شام ہے مہر خاوری کا
  • آتا ہے ہر سھر کو تیری برابری کو
    کیا دن لگے ہیں یارو خورشیدِ خاوری کو

Related Words of "خاوری":