خاک ساری کے معنی
خاک ساری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خاک + سا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خاک| کے ساتھ فارسی اسم |سار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٠٧ء میں "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
خاک ساری کے معنی
١ - عجز و انکسار، فروتنی، عاجزی۔
"آپ کی تواضع اور خاکساری کا یہ عالم دیکھ کر مجھے یقین ہوگیا کہ آپ پیغمبر ہیں۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٧٨:٢)
خاک ساری کے مترادف
عاجزی, انکسار