خاکشی کے معنی
خاکشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خاک + شی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٣١ء میں "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
خاکشی کے معنی
١ - ایک خودرو پودے کے سرخ بیج خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتے ہیں اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلاں۔۔
"خاکسی ٧ ماشہ اضافہ کریں. تیار ہونے کے بعد اوپر سے چھڑک کر پلا دیا کریں۔" (١٩٣٣ء، حمیات اجامیہ، ٧٩)
٢ - سونا تولنے کا ایک وزن، رتی، گھونگچی (پلیٹس؛ جامع اللغات)۔