خاکہ کشی کے معنی
خاکہ کشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خا + کَہ + کَشی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خاک| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |خاکہ| کے ساتھ فارسی مصدر |کشیدن| سے صیغہ امر |کش| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |خاکہ کش| مرکب بنا اور پھر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |خاکہ کشی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٤ء کو "جدید عالمی معاشی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
خاکہ کشی کے معنی
١ - وضاحت، تشریح، تعین۔
"ہر جگہ انسانی کسی اعلٰی فلسفۂ حیات پر قائم ہوتی ہے اور یہ فلسفہ حیات اس کے اقدار کے مفہوم کا خاکہ کشی کرتا ہے۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٧٦)