خبرت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khabrat meanings and details

خبرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِب + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

خبر خَبَر خِبْرَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

خبرت کے معنی

١ - آگاہی، خبرداری، علم۔

"مگر انسان . غافل ہے یہ عبرت و خبرت کو آنکھیں بند کیے بستر غفلت پر اس طرح پڑا ہے گویا اسے پتہ ہی نہیں۔" (١٩٧٤ء، فکر و نظر، مئی، ٦٧٤)

٢ - عقل، دانائی، دانش۔

"ارباب خبرت اور بصیرت کی خدمت میں کریم الدین . عرض کرتا ہے۔" (١٨٦٢ء، خط تقدیر، ٣٧)

٣ - چانچ، پرکھ، آزمائش (جامع اللغات)۔

خبرت or khabrat english Translation

directlyimmediatelyinstantlystraightway |A|without delay

شاعری

  • کبھی میں حل معما و لغز میں ذی ہوش
    کبھی اخبار و تواریخ میں صاحب خبرت
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!