خبرے خضری کے معنی

خبرے خضری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَبَرے + خِض + ری }

تفصیلات

١ - اچانک اطلاع (خضر علیہ السلام پیغمبر تھے جن کے نام سے یہ منسوب ہے) جب کچھ علامات یا اندازے ایسے ہوں جن سے عوام کو حکومت کے ارادوں کا علم یا قیافیہ کیا جا سکے، کچھ ہونے والا ہے تو اس کو خبرخضری کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ