خبیث پھوڑا کے معنی
خبیث پھوڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَبِیث + پھو (و مجہول) + ڑا }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم فاعل |خبیث| کے ساتھ ہندی اسم |پھوڑا| لگانے سے مرکب |خبیث پھوڑا| بنا۔ اردو میں اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧١ء کو "جنیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
خبیث پھوڑا کے معنی
١ - ناسوری یا سرطانی پھوڑا، رسولی یا گلٹی جس میں فاسد مواد بھرا ہو۔
"ایک مفروضہ جو خبیث پھوڑوں کے متعلق اختیار کیا گیا ہے وہ جسمی تبدلات کی بنیاد پر ہے" (١٩٧١ء، جنیات، ٣٧٥)