ختم النبی کے معنی
ختم النبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَت + مُن (ا، ل غیر ملفوظ) + نَبی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |ختم| کے بعد |ال| حرف تخصیص کے ساتھ عربی اسم |نبی| لگانے سے مرکب |ختم النبی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ "معجزہ حضرت پیغمبرۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
ختم النبی کے معنی
١ - پیغمبر اسلام محمد مصطفٰیۖ کا لقب کیونکہ آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ خاتم الانبیا۔
بدو کہا اے یا نبی سانچے ہو تم ختم النبی کیا قول پر آکر کھڑے کچھ ڈر نہ لائے دل منے (معجزہ حضرت پیغمبر، ٣)