ختم شد کے معنی

ختم شد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَتْم + شُد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ختم| کے ساتھ فارسی مصدر |شدن| سے ماضی مطلق |شد| لگانے سے مرکب |ختم شد| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٦ء کو "تین بہنیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ختم شد کے معنی

١ - تمام ہوا۔

"جس چیز میں قرینہ نہ رہے اسے ختم شد سمجھو" (١٩٧٦ء، تین بہنیں، ٤٦)