ختنگا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khatanga meanings and details

ختنگا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَتَن + گا }

تفصیلات

١ - ایک خاص قسم کی جنگی آتشبازی جو تیر کی شکل کی ہوتی اور شتابے کو آگ لگانے سے تیر کی طرح اڑی چلی جاتی ہے۔ جنگ کے موقع پر دشمن کے علاقے میں آگ لگانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی، اگنی بان۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ختنگا کے معنی

١ - ایک خاص قسم کی جنگی آتشبازی جو تیر کی شکل کی ہوتی اور شتابے کو آگ لگانے سے تیر کی طرح اڑی چلی جاتی ہے۔ جنگ کے موقع پر دشمن کے علاقے میں آگ لگانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی، اگنی بان۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!