خدا ترس کے معنی

خدا ترس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُدا + تَرْس }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خدا| کے ساتھ فارسی مصدر |ترسیدن| سے حاصل مصدر |ترس| لگانے سے مرکب |خدا ترس| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٦٧٠ء کو "شغلی، پند نامہ" کے قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اللہ سے ڈرنے والا","خدا خوف","رحم دل","نرم خو","نرم دل"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خدا ترس کے معنی

١ - اللہ سے ڈرنے والا، رحم دل۔

"منصف مزاج اور خدا ترس بادشاہوں نے بہتیرا کچھ کیا ہے" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٤:١)

خدا ترس english meaning

God Fearingvirtuousgod-fearing

شاعری

  • سو یو بات سن کر نبی یوں کہے
    اگرچہ خدا ترس ہو توںر ہے
  • خال عارض ہے جو بندوئے خدا ترس تو کیا
    ہم سید بختوں کے حق میں تو ہے قصاب بنا

Related Words of "خدا ترس":