خدا فہمی کے معنی

خدا فہمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُدا + فَہ (فتحہ ف مجہول) + می }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خدا| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |فہم| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء میں "کلیات قدر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

خدا فہمی کے معنی

١ - اللہ تعالٰی کو اس کی نشانیوں سے سمجھنا۔

 زبان و چشم و عقل و دل پر اوس کے ختم یہ چاروں خدا گوئی، خدا بینی، خدا فہمی، خدا دانی (١٨٧٣ء، کلیات قدر، ٥٦)