خدائی بانٹ کے معنی
خدائی بانٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُدا + ای + بانْٹ (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خدائی| کے ساتھ ہندی اسم |بانٹ| لگانے سے مرکب |خدائی بانٹ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٢ء کو "رفیق تنہائی" میں مستعمل ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
خدائی بانٹ کے معنی
١ - اللہ کی طرف سے کسی کو کم کسی کو زیادہ دینے کا عمل۔
"خدائی بانٹ دنیا بھر میں مشہور ہے اور یہ مقولہ سچ ہی ہے داتا جسے دینے پر آیا دیتا ہی چلا گیا" (١٩٣٢ء، رفیق تنہائی، ١١١)