خدائے سخن کے معنی

خدائے سخن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُدا + اے + سُخَن }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |خدا| کے ساتھ |ے| بطور صرف اضافت لگانے کے بعد فارسی اسم |سخن| لگانے سے مرکب |خدائے سخن| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٢٢ء، کو "مطلع انوار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خدائے سخن کے معنی

١ - فنِ شعرو شاعری میں باکمال۔

"میں غزل کی حد تک میر تقی میر کو خدائے سخن سمجھتا ہوں" (١٩٨٤ء، سمندر، ٦)