خداوند خدا کے معنی
خداوند خدا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُدا + وَنْد (ن مغنونہ) + خُدا }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم |خداوند| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |خدا| لگانے سے مرکب |خداوند خدا| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٢ء کو "نوید فکر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
خداوند خدا کے معنی
١ - اصطلاح توریت: خداوند تعالٰی، مالک، خدا۔
"خداوند خدا نے ہر درخت کو جو دیکھنے میں خوشنما اور کھانے کے لیے اچھا تھا زمین سے اُگایا" (١٩٨٢ء، نوید فکر، ٢٥٠)
خداوند خدا english meaning
["Master","Possessor","husband"]