خدمت خلق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khidmat-e-khalq meanings and details

خدمت خلق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِد + مَتے + خَلْق }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |خدمت| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی اسم |خلق| لگانے سے مرکب |خدمتِ خلق| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعل ہے۔ ١٩٢٨ء کو "مطلع انوار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

خدمت خلق کے معنی

١ - سماجی کام، مخلوقِ خدا کی بہبود اور دیکھ بھال کا کام، رفاہ عام کا کام۔

"تصوف کا مقصد خدمت خلق اور مخلوق خدا کی بہتری میں لگے رہنا ہے" (١٩٨١ء، سفر در سفر، ٩٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!