خدمت گزار کے معنی
خدمت گزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خِد + مَت + گُزار }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |خدمت| کے ساتھ فارسی مصدر |گزار دن| سے فعل امر |گزار| لگانے سے مرکب |خدمت گزار| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ہے۔, m["خدمت ادا کرنے والا","خدمت گار","کار گزار","کار گزار ملازم"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : خِدْمَت گُزاروں[خِد + مَت + گُزا + روں (و مجہول)]
خدمت گزار کے معنی
١ - خدمت گار، خدمت کرنے والا۔
پہلے فدا وہ ہو گا جو خدمت گزار ہے مرلے یہ جان نثار تو پھر اختیار ہے (١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ٥٨:١)
خدمت گزار english meaning
Ready to serveforwardobliging; a willing or faithful servantdroughtfamineleck (of) dearth ofscarcity (of)
شاعری
- پہلے فدا وہ ہوگا جو خدمت گزار ہے
مرلے یہ جان نثار تو پھر اختیار ہے - جناب فاطمہ زہرہ کی روح چلائی
حسین‘ مادر خدمت گزار آتی ہے - خاطر سے مت گزار تو اے شاہِ دل ستاں
کر یاد اپنے بندہ خدمت گزار سے
محاورات
- خدمت گزاری