خراب حال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kharaab-haal meanings and details
خراب حال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَراب + حال }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق لفظ |خراب| کے ساتھ عربی اسم |حال| لگانے سے مرکب |خراب حال| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء کو "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خراب حال کے معنی
١ - بُرے حال، پریشان احوال، سرگرداں۔
رندِ خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیٹر تو (١٨٥٤ء، ذوق، دیوان، ١٥٢)
خراب حال or kharaab-haal english Translation
["Ruined","desolated; broken down (in circumstances)","wretched","distressed."]