خرابہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kharaba meanings and details

خرابہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَرا + بَہ }{ خُرا + بَہ }

تفصیلات

١ - ویرانہ، کھنڈر۔, ١ - ویران، غیر آباد؛ نالہ جو دریا میں سے نکال کر کاشت کے لیے لایا جائے، نہر، پانی جو بند میں سے رسے یا ٹپکے۔, m["اجاڑ مکان","اُوجڑ مکان","قید خانہ","ناقابل کاشت زمین","ویران مکان"]

اسم

اسم ظرف مکان, اسم نکرہ

خرابہ کے معنی

١ - ویرانہ، کھنڈر۔

١ - ویران، غیر آباد؛ نالہ جو دریا میں سے نکال کر کاشت کے لیے لایا جائے، نہر، پانی جو بند میں سے رسے یا ٹپکے۔

خرابہ or kharaba english Translation

ruindevastationdesolation; a wastewasteland.(archaic) court(one|s) belongingsbureaudepartmentoffice

شاعری

  • نیستان سے ہے خرابہ کڈھنگ
    پٹیلے سے عرصہ نہایت ہے تنگ
  • نہ کہ خان وادے تھے یاں کیسے کیسے
    خرابہ ہی ہے جب تلک یہ جہاں ہے
  • مال کیا جمع کریں گھر ہے خرابہ اپنا
    چھت نہیں‘ حجرہ نہیں‘ در نہیں‘ دیوار نہیں
  • اب فقط یار کا خرابہ ہیں
    ورنہ اپنی بھی زندگانی تھی
  • سوائے رنج کچھ حاصل نہیں ہے اس خرابہ میں
    غنیمت جان جو آرام تو نے کوئی دم پایا
  • خرابہ ہو گیا سنسان ہیں محلے سب
    امیدیں روتی ہیں قبروں پہ جا کے زار قطار

محاورات

  • عشق مشک ‌(کھانسی ‌خشک ‌خون ‌خرابہ) ‌چھپائے ‌سے ‌نہیں ‌چھپتا ‌یا ‌چھپتا ‌نہیں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!