خربق سفید کے معنی

خربق سفید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَر + بَقے + سَفَید (ی لین) }

تفصیلات

١ - (ادویات) خربق کی جڑ جو چھوٹی سی مستطیل مگر کسی قدر پیاز کی طرح ہوتی ہے اور کوئی بیخ خطمی اور بیخ کبر کی طرح بھی ہوتی ہے رنگ اس جڑ کا اندر سے سفید زردی مائل ہوتا ہے اس میں بہت سے باریک تار لگے ہوتے ہیں، خرق ابیض۔

[""]

اسم

اسم نکرہ