خرد حیاتیات کے معنی
خرد حیاتیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خرد + حیا + تیات }{ خُرْد + حَیا + تِیات }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خرد| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |حیاتیات| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں "بنیادی خرد حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - حیاتیات جرثومے یعنی چھوٹے موہوم یا باریک ذرات نیز حِسوں کا علم جس میں اس لاتعداد مخلوق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ
خرد حیاتیات کے معنی
١ - [ سائنس ] حیاتیات جرثومی یعنی چھوٹے موہوم یا باریک ذرات نیز جسموں کا علم جس میں اس لاتعداد مخلوق کا مطالعہ کیا جاتا ہے جسے خردبین کی مدد کے بغیر نہیں دیکھا جا سکتا۔
"خرد حیاتیات نسبتاً ایک جدید سائنس ہے۔" (١٩٦٧ء، بنیادی خرد حیاتیات، ٩)
١ - حیاتیات جرثومے یعنی چھوٹے موہوم یا باریک ذرات نیز حِسوں کا علم جس میں اس لاتعداد مخلوق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔