خرشنہ کے معنی
خرشنہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَر + شَنَہ }
تفصیلات
١ - کبوتر سے کچھ بڑا ایک پرند جو اڑنے کی حالت میں بیٹ کرتا ہے اور جس وقت یہ پرند اڑتا ہے تو اس کے نیچے ایک دوسرا پرند "کرکر" بھی اڑتا ہے اور منتظر رہتا ہے کہ اگر یہ بیٹ کرے تو میں کھا لوں کیونکہ "کرکر" کی غذا یہی ہے اور خرشنہ بجز وقت پرواز کے بیٹ نہیں کرتا اور "کرکر" جانور بجز اس کی بیٹ کے اور کچھ نہیں کھاتا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ