خرقہ کے معنی

خرقہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خِر + قَہ }

تفصیلات

١ - گڈری، پیوند لگا ہوا کپڑا، پرانا اور پھٹا ہوا کپڑا۔, m["پھاڑنا","(خَرَقَ ۔ پھاڑنا)","پرانا جامہ","پرانا کپڑا","پیوند لگا ہوا لباس","پیوند لگا ہوا کپڑا","درویشاد لباس","درویشوں کا لباس","فقیروں کی پوشاک"]

اسم

اسم نکرہ

خرقہ کے معنی

١ - گڈری، پیوند لگا ہوا کپڑا، پرانا اور پھٹا ہوا کپڑا۔

خرقہ کے جملے اور مرکبات

خرقۂ معراج, خرقۂ طامات, خرقہ پشمیں, خرقہ پوش, خرقہ الارادہ, خرقہ بند

خرقہ english meaning

a garment of patchesa religious habitsartorial symbol of saintliness

شاعری

  • فقیروں سے نہ ہو بیرنگ لا لا فصل ہولی میں
    تیرا جامہ گلابی ہے تو میرا خرقہ بھگوا ہے
  • خرقہ پہنا تو کیا او پاڑا جی
  • خرقہ پہنا تو کیا او پاڑا جی
    یہی در در پکارتے ہو یار
  • لوٹ عصیاں نہ گیا خرقہ سے اپنے قائم
    گرچہ اک عمر ہوئی دیدۂ تر دھوتے ہیں
  • تسبیح نہ دے مجھ ہاتھ میں خرقہ نہ رکھ نہ لاسیں توں
    زہاد سیں نسبت نہ دے‘ مجھ رند شاہد باز کوں
  • خرقہ مند بل و ردا مست لیے جاتے ہیں
    شیخ کی ساری کرامات چلی جاتی ہے
  • اب ہم فقیروں کا اثر جذب دل کھلا
    شوق اس کو ہے کبوتروں میں خرقہ بند کا
  • اے شہ گدا کے خرقہ پشمیں کو کم نہ جان
    مارے ہے چشم پر‘ تری زریں کلام کو
  • یہ حرف راست جا کے کہو خرقہ پوش کوں
    اے کج خرام چھوڑ دے ظاہر کے جوش کوں
  • دل صد پارہ تجھ پلك سوں ہی بند
    خرقہ دوزی ہی كام سوزن كا

Related Words of "خرقہ":