خرم گاہ کے معنی
خرم گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُر + رَم + گاہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خرم| کے ساتھ فارسی لاحقہ ظرفیت |گاہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٦٥ء میں "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : خُرَّم گاہوں[خُرَّم + گا + ہوں (و مجہول)]
خرم گاہ کے معنی
١ - شاداب گاہ۔
مینا کی خرم گاہ پر جب لگ سورج ڈھالے کنچن یا رب تلک عشرت اچھو اس داد یک دادار کا (١٦٦٥ء، علی نامہ، ١٤١)