خروج نور کے معنی

خروج نور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُرُو + جے + نُور }

تفصیلات

١ - (سائنس) نیوٹن کا قائم کیا ہوا نظریہ جس کی رو سے روشنی ایسے لاتعداد ننھے ننھے ذروں پر مشتمل ہے جو منور اجسام سے ہر آن نکلتے رہتے ہیں اور جب یہ ذرے ہماری آنکھ سے ٹکراتے ہیں تو ہمیں روشنی کا احساس ہوتا ہے، حسمی نظریہ، اخراج نور کا نظریہ، Emission Theory۔

[""]

اسم

صفت ذاتی