خرچ پانی کے معنی

خرچ پانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَرْچ + پا + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم| خرچ| کے ساتھ ہندی لفظ |پانی| بطور تابع اسم لگانے سے مرکب |خرچ پانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء کو "یادوں کی برات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

خرچ پانی کے معنی

١ - روزانہ کی ضرورت، اخراجات۔

"ان روپوں میں میرا خرچ پانی چل جاتا ہے" (١٩٧٠ء، یادوں کی برات، ١٨٧)