خرید بامداد باہمی کے معنی
خرید بامداد باہمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَرِید + بَاِم + دا + دے + با + ہَمی }
تفصیلات
١ - آپس میں مل جل کر خریداری کا طریقہ جس میں اگر بہت سے لوگ مل کر کسی تھوک فروش سے معاملہ کریں تو قیمت میں بھی کفایت رہتی ہے اور چیزیں بھی اچھی ملتی ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ