خزانچی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khazaanchi meanings and details

خزانچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَزان + چی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |خزانہ| کی |ہ| حذف کر کے |چی| بطور لاحقہ صفت لگانے سے |خزانچی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پوتہ دار","پول دار","خرینہ دار","خزانہ دار","خزانہ رکھنے والا","فوطہ دار","گنجینہ دار","مہتممِ خزانہ","نگرانِ خزانہ"]

خزن خَزانَہ خَزانْچی

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : خَزانْچِیوں[خَزان + چِیوں (و مجہول)]

خزانچی کے معنی

١ - وہ شخص جس کی تحویل میں خرچ کی مد کا روپیہ نقدی ہو، خزانے کا محافظ، خزانے کا ذمہ دار، خزانے کا ذمہ دار افسر۔

"کیا وہ تمہارے رب کی رحمت کے خزانچی ہیں" (١٩٢١ء، امام احمد رضا بریلوی، القرآن الحکیم (ترجمہ)، ٧٢٣)

خزانچی کے مترادف

خزانہ دار, خازن

تحویلدار, خازن, روکڑیا, کیشیئر

خزانچی or khazaanchi english Translation

A treasurercash - keeperliberal or charitable person [A~ خیرات]philanthropist

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!