خزانۂ بیت المال کے معنی
خزانۂ بیت المال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَزا + نَہ + اے + بَے (ی لین) + تُل (ا غیر ملفوظ) + مال }
تفصیلات
iعرب زبان سے ماخوذ اسم |خزانہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی ترکیب |بیت المال| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریراً "ترجمہ، مطلع العجائب" کے حوالے سے مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
خزانۂ بیت المال کے معنی
١ - عوامی جائیداد، خزانہ خاص، ضبط کیا ہوا مال جمع کرنے کا محکمہ، وہ جائیداد روپیہ پیسہ جو ورثا کی عدم دستیابی کے سبب بغیر وصیت مرنے والے کی جائیداد سے وصول ہو اور بحق سرکار محفوظ کر لیا جاش، ہر قسم کا ملکی مال و جائیداد رکھنے کی جگہ، خزانہ عامرہ۔ (مطلع العجائب، ترجمہ 296)