خزینہ دار کے معنی

خزینہ دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَزی + نَہ + دار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خزینہ| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے مشتق صیغہ امر|دار| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٦٥ء میں "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

خزینہ دار کے معنی

١ - افسر مال، خزانچی۔

"ایک مجلس(دیوان) نہیں مدد دیتی تھی جن میں خزینہ دار یا خزانچی . شامل ہوتے تھے۔" (١٩٦٧ء، اردو داسرہ معارف اسلامیہ، ٨٨:٣)

خزینہ دار کے مترادف

خزانہ دار