خستاوی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khastaavi meanings and details

خستاوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَس + تا + وا (ی بہ بدل ا) }

تفصیلات

١ - خرما کی ایک قسم جو توابع فارس میں پائی گئی اس کا پھل نازک اور خستہ ہوتا ہے اس کا پوست نازک اور گٹھلی بہت چھوٹی ہوتی ہے یہ خرما نہایت شیریں اور بے ریشہ ہوتا ہے جس کا رنگ اکثر زرد دیکھا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

خستاوی کے معنی

١ - خرما کی ایک قسم جو توابع فارس میں پائی گئی اس کا پھل نازک اور خستہ ہوتا ہے اس کا پوست نازک اور گٹھلی بہت چھوٹی ہوتی ہے یہ خرما نہایت شیریں اور بے ریشہ ہوتا ہے جس کا رنگ اکثر زرد دیکھا گیا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!