خشک خلاصہ جات کے معنی
خشک خلاصہ جات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُشْک + خُلا + صَہ + جات }
تفصیلات
١ - (دوا سازی) اللحلی یا آبی خلاصہ جات جو ایک بے اثر سفوف شے کے ساتھ آمیز کیے جاتے ہیں اور پھر سوکھا کر سفوف کر لیے جات ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ