خشک کھانسی کے معنی

خشک کھانسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُشْک + کھاں + سی }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ لفظ |خشک| کے ساتھ ہندی اسم |کھانسی| لگانے سے مرکب |خشک کھانسی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء کو "فرسنامہ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

خشک کھانسی کے معنی

١ - [ طب ] ایسی کھانسی جس میں بلغم کا اِخراج نہیں ہوتا ہے، دھانس۔

"اسے خشک کھانسی ہے۔" (١٩٣١ء، زہرا (ترجمہ)، ٧٧)

خشک کھانسی english meaning

["|Dry cough|"]