خشکیء ایام کے معنی
خشکیء ایام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُش + کی + اے + اِیْ + یام }{ خُش + کی + اے + اَیْ + یام }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خشکی| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد عربی زبان میں اسم |یوم| کی جمع |ایام| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - تنگئی زمانہ۔
اسم
اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ
خشکیء ایام کے معنی
١ - تنگی زمانہ۔
گلہ کیا خشکیء ایام کا کرتے ہیں پروانے اثر ہر ایک اشک شمع میں ہے موم روغن کا (١٨٧٠ء، دیوان اسیر، ٢٠:٣)
١ - تنگئی زمانہ۔