خشیت اللہ کے معنی

خشیت اللہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَشِیْ + یَتے + اَل + لَہ }{ خَشیْ + یَتے + اَل + لاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خشیت| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم |اللہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٦ء میں "الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - خدا کی ناراضگی۔

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ

خشیت اللہ کے معنی

١ - خدا کی ناراضگی، غصہ، غیض و غضب۔

"کوئی ترغیب اس ترغیب سے زیادہ موثر ثابت نہیں ہو سکتی جو خانہ خدا میں خشیت اللہ کے تقاضوں کو پیش نظر رکھ کر لوگوں کو دی جا سکتی ہے۔" (١٩٧٦ء، نوائے وقت لاہور، اگست ٣)

١ - خدا کی ناراضگی۔