خط اعتدال کے معنی

خط اعتدال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طے + اِع + تِدال (کسرہ ت مجہول) }

تفصیلات

١ - وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بیچوں بیچ قطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق اور مغرب کی طرف کھینچا ہوا مانا گیا ہے اسے خط استوار اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط سے سال میں دو مرتبہ گزرتا ہے اول 21 مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم 22 ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ