خط تعلیق کے معنی

خط تعلیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طے + تَع + لِیق }

تفصیلات

١ - چوتھی صدی ہجری میں خط رقاع اور توقیع سے ایک نیا خط وضع ہوا جو خط تعلیق کے نام سے مشہور ہوا یہ ،خط شکستہ کی ایک قسم ہے، خط تعلیق شاہی رسل و رسائل سرکاری کاروبار اور عام مراسلات میں استعمال ہوتا تھا اس لیے اس کا دوسرا نام خط ترسل بھی ہے یہ ایک پیچیدہ خط تھا۔

[""]

اسم

اسم معرفہ