خط توقیع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khat-e-tauqīʿ meanings and details

خط توقیع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طے + تَو (و لین) + قِیع }

تفصیلات

١ - توقیع کے لغوی معنی غصہ کا فرمان، یعنی وہ فرمان شاہ جس میں مضمون قہر ہو بخلاف منشورکہ جس میں مہربانی اور رحم کا مضمون ہوتا ہے، فرامین شاہی اور دفتر فضا کے احکام اِسی خط میں لکھے جاتے تھے، خلفائے نبی عباس کے عہد میں مدتوں درخواست کی پشت پر اسی خط میں حکم لکھا جاتا تھا۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

خط توقیع کے معنی

١ - توقیع کے لغوی معنی غصہ کا فرمان، یعنی وہ فرمان شاہ جس میں مضمون قہر ہو بخلاف منشورکہ جس میں مہربانی اور رحم کا مضمون ہوتا ہے، فرامین شاہی اور دفتر فضا کے احکام اِسی خط میں لکھے جاتے تھے، خلفائے نبی عباس کے عہد میں مدتوں درخواست کی پشت پر اسی خط میں حکم لکھا جاتا تھا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!